Description
Orange Peel Powder: A Versatile Gem for Your Kitchen and Skincare Routine
Key Highlights:
For cooking
- Enhances the aroma and taste of recipes
- Enhances flavors in culinary dishes and herbal teas.
- Boosts immunity and aids digestion when used in cooking.
- Rich in antioxidants for anti-aging effects.
- Enhances blood circulation
For Skin Care
- Natural exfoliate gently removes dead skin cells
- Brightens skin tone and lightens dark spots
- Controls excess oil and fights acne
- Improves skin texture
- Naturally brightens skin and soothes irritation
Experience the magic of Orange Peel Powder, a multifunctional ingredient that works wonders in both your skincare routine and kitchen. Packed with vitamin C and antioxidants, this natural powder gently exfoliates dead skin cells, brightens your complexion, and combats premature aging. Additionally, it adds a refreshing citrus flavor to your culinary creations, making it a perfect ingredient for desserts, marinades, and beverages. With its antibacterial properties, Orange Peel Powder is also great for acne-prone skin, reducing inflammation and controlling excess oil.
How to Use:
-
Skincare - Face Mask: Mix 1 tablespoon of Orange Peel Powder with yogurt or honey to form a paste. Apply to the face and leave on for 15-20 minutes. Rinse off with lukewarm water.
-
Skincare - Scrub: Combine Orange Peel Powder with a few drops of water or rose water to create a paste. Gently massage onto the skin in circular motions and rinse off.
-
Cooking - Baking: Add 1-2 teaspoons of Orange Peel Powder to your cake, cookie, or bread batter for a burst of citrus flavor.
-
Cooking - Marinades: Mix Orange Peel Powder with herbs and spices to create a zesty marinade for chicken, fish, or tofu.
-
Cooking - Beverages: Stir a pinch of Orange Peel Powder into your tea, smoothie, or cocktail for a refreshing twist.
اورنج کے چھلکے کا پاؤڈر آپ کے کچن اور سکن کی دیکھ بھال کے لیے بہترین جوہر
جو دے آپ کو قدرتی خوبصورتی اور لذیذ ذائقو ں کا بہترین امتزاج
اہم خصوصیات
خوراک کے طور پہ
آپ کے کھانے کی خوشبو اور ذائقہ بڑھانے کے لیے بہترین
کھانوں اور ہربل چائے، قہوہ میں ذائقے اور خوشبو کو بڑھانے کے لیے بہترین
کھانے میں استعمال ہونے پر قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے اور ہاضمہ بہتر کرتا ہے
خون کی گردش کو بڑھاتا ہے
سکن کیئر کے لیے
آپ کی سکن کی رنگت کو نکھارتا ہے اور زیادہ بے کم کرتا ہے
اضافی چکنائی کو کنٹرول کر کے محازوں سے بچاتا ہے
اینٹی اکسیڈنٹس سے بھرپور جو جلد کو عمر رسیدگی سے محفوظ رکھتے ہیں
قدرتی طور پر جلد کو چمکدار بناتا ہے اور جلن کو سکون بخشتا ہے
پروڈکٹ کی تفصیل
اورنج پیل پاؤڈر ایک کثیرالمقاصد قدرتی جزو ہے جو وٹامن سی اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہے۔ خشک سنترے کے چھلکوں سے حاصل کیا گیا یہ باریک پسا ہوا پاؤڈر جلد کی دیکھ بھال میں ایک نرم ایکسفولیئنٹ کے طور پر کام کرتا ہے اور کھانوں میں تازگی بھرا ترش ذائقہ بھی شامل کرتا ہے۔ یہ تیل کی مقدار کو کنٹرول کرتا، مہاسوں سے بچاتا اور جلد کی ساخت کو بہتر بناتا ہے۔ اس کے علاوہ، یہ بیکڈ اشیاء، ہربل چائے اور مسالہ جات کے لیے ایک شاندار قدرتی جزو ہے۔ ہر قسم کی جلد کے لیے موزوں اور کھانے کے شوقین افراد کے لیے بہترین، اورنج پیل پاؤڈر آپ کے روزمرہ معمولات کا ایک لازمی حصہ ہونا چاہیے
استعمال کا طریقہ
چہرے کے لیے ماسک: 1 چمچ اورنج پیل پاؤڈر کو دہی یا شہد کے ساتھ مکس کریں۔ چہرے پر لگائیں، 15-20 منٹ بعد نیم گرم پانی سے دھو لیں۔
اسکرَب: چند قطرے پانی یا عرق گلاب کے ساتھ مکس کریں اور چہرے پر ہلکے ہاتھوں سے مساج کر کے دھو لیں۔
بیکنگ میں استعمال: کیک، کوکیز یا بریڈ کے بیٹر میں 1-2 چمچ شامل کریں تاکہ ہلکا ترش ذائقہ آئے۔
میرینیڈز: مسالوں کے ساتھ مکس کر کے چکن، مچھلی یا توفو کے لیے زبردست ذائقہ دار میرینیڈ تیار کریں۔
مشروبات: چائے، اسموتھی یا کسی بھی ڈرنک میں ایک چٹکی شامل کریں اور مزید تازگی پائیں
سکن کیئر کا طریقہ
چہرے کے لیے ماسک: 1 چمچ اورنج پیل پاؤڈر کو دہی یا شہد کے ساتھ مکس کریں۔ چہرے پر لگائیں، 15-20 منٹ بعد نیم گرم پانی سے دھو لیں۔
اسکرَب: چند قطرے پانی یا عرق گلاب کے ساتھ مکس کریں اور چہرے پر ہلکے ہاتھوں سے مساج کر کے دھو لیں
My Wishlist
Wishlist is empty.
Compare
Shopping cart