Description
Beetroot Powder (Chukandar Powder) A Natural Powerhouse for Beauty, Health & Wellness
Unleash Your Natural Radiance with Beet Root Powder
Packed with essential vitamins, minerals, and antioxidants, our Beetroot Powder is more than just a superfood—it's a natural beauty and wellness booster. Whether you're looking to enhance your skincare, haircare, or overall health, this nutrient-rich powder is a must-have for your daily routine.
Skincare Benefits
-
Natural Exfoliant & Brightening Agent
Beetroot powder gently removes dead skin cells, promoting a radiant and even complexion. Mix it with natural ingredients like honey or yogurt to create a DIY exfoliating scrub. -
Anti-Aging & Hyper pigmentation Care
Rich in vitamin C and antioxidants, beetroot powder helps combat free radicals, reducing the appearance of fine lines, wrinkles, and hyper pigmentation for a youthful glow.
Haircare: Natural Hair Dye and Growth Promoter
- Hair Coloring: Use beetroot powder as a chemical-free hair dye to achieve a subtle reddish tint. Mix it with henna or conditioner for a vibrant, natural shine.
- Promotes Hair Growth & Strength: Beetroot powder is loaded with iron, vitamins, and minerals, which nourish the scalp, strengthen hair roots, and may stimulate hair growth.
Dietary Use, Nutrient Boost and Blood Pressure Regulation:
- Nutrient-Rich Superfood: Beetroot is a powerhouse of vitamins, minerals, and antioxidants that support overall wellness. Add it to smoothies, juices, or baked goods for a daily nutrition boost.
- Supports Heart Health & Blood Pressure Regulation: Beets contain nitrates that help lower blood pressure. Consuming beetroot powder may contribute to cardiovascular health, but consult with a healthcare professional if you have existing health conditions.
How to Use Beetroot Powder?
- Patch Test: Before using beetroot powder on your face or hair, perform a patch test to ensure no adverse reactions.
- Skincare: Mix with honey, yogurt, or rose water for a natural face mask or scrub.
- Hair care: Combine with henna or conditioner for a vibrant, chemical-free hair tint.
- Balanced Diet: Add to smoothies, soups, or energy drinks for a nutrient-packed boost.
بیٹ روٹ پاؤڈر (چکندر پاؤڈر) آپ کی خوبصورتی، صحت اور فٹنس کے لئے قدرتی خزانہ
بیٹ روٹ پاؤڈر کے ساتھ اپنی قدرتی چمک کو بڑھائیں
بیٹ روٹ پاؤڈر وٹامنز، منرلز اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہے، جو نہ صرف ایک سُپر فوڈ ہے بلکہ خوبصورتی اور صحت کو بہتر بنانے کا ایک قدرتی ذریعہ بھی ہے۔ چاہے آپ اپنی جلد، بالوں یا مجموعی صحت کو بہتر بنانا چاہتے ہیں، یہ غذائیت سے بھرپور پاؤڈر آپ کے روزمرہ کے استعمال کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے۔
جلد کے لیے فوائد
قدرتی ایکسفولیئنٹ اور چمکدار جلد کے لیے بہترین
بیٹ روٹ پاؤڈر جلد کے مردہ خلیات کو ختم کرتا ہے۔ اور چہرے پر قدرتی نکھار اور یکساں رنگت فراہم کرتا ہے اسے شہد یاد دہی کے ساتھملا کر قدرتی اسکرب تیار کیا جا سکتا ہے
جلد کے داغ دھبوں کے خلاف موثر
یہ وٹامن سی اور اینٹی اکسیڈنٹس سے بھرپور ہے جو فری ریڈیکلز کے اثرات کو کم کر کے جھریوں اور داغ دھبوں کو ختم کرنے میں مدد دیتا ہے جس سے جلد جوان اور چمکدار نظر اتی ہے
بالوں کے لیے مفید
قدرتی ہیر ڈائی اور بالوں کی نشونما کا بہترین ذریعہ
بالوں کا رنگ
بیٹ روٹ پاؤڈر قدرتی ہیئر ڈائی کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے جو بالوں کو ہلکا سرخی مائل رنگ فراہم کرتا ہے اسے مہندی یا کنڈیشنر کے ساتھ ملا کر چمکدار اور قدرتی رنگ حاصل کیا جا سکتا ہے
بالوں کی مضبوطی اور نشونما
بیٹ روٹ پاؤڈر ائرن وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتا ہے جو بالوں کی جوڑوں کو مضبوط کرتا ہے اور بالوں کی تیزی سے بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے
غذائیت سے بھرپور سپر فوڈ
بیٹ روڈ وٹامنز منرلز اور اینٹی اکسیڈنٹس کا خزانہ ہے جو مجموعی فٹنس کو سپورٹ کرتا ہے اسے سموتیز جوسز یا بیکڈ گڈز میں ملا کر روزانہ کی غذائیت میں اضافہ کیا جا سکتا ہے
دل کی صحت اور بلڈ پریشر کنٹرول کرنے میں مددگار
چکندر میں نائٹریٹس پائے جاتے ہیں جو بلڈ پریشر کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں بیٹ روٹ پاؤڈر کا استعمال کارڈیسکالر صحت میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے لیکن اگر اپ کو موجودہ دل کی مسائل ہیں تو ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ کریں
بیٹ روٹ پاؤڈر کو استعمال کرنے کے طریقے
پیج ٹیسٹ۔ چہرے یا بالوں پر لگانے سے پہلے پیج ٹیسٹ کریں تاکہ کسی بھی قسم کے الرجک ری ایکشن سے بچا جا سکے۔
جلد کے لیے۔ شہد، دہی یا عرق گلاب میں ملا کر قدرتی فیس ماسک یا اسکرپٹ بنائیں
بالوں کے لیے۔ مہندی یا کنڈیشنر میں ملا کر بالوں کو قدرتی رنگ دینے کے لیے استعمال کریں
متوازن غذا۔ پیٹ روٹ پاؤڈر کو سموتھی سوپ یا انرجی ڈرنکس میں شامل کر کے روزانہ کی خوراک میں شامل کیا جا سکتا ہے
My Wishlist
Wishlist is empty.
Compare
Shopping cart