{"product_id":"beetroot-powder","title":"چقندر پاؤڈر","description":"\u003ch1\u003eبیٹ روٹ پاؤڈر (چکندر پاؤڈر) آپ کی خوبصورتی، صحت اور فٹنس کے لیے قدرتی خزانہ\u003c\/h1\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003ch2 style=\"text-align: right;\"\u003eبیٹ روٹ پاؤڈر کے ساتھ اپنی قدرتی چمک کو بڑھائیں\u003c\/h2\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eبیٹ روٹ پاؤڈر وٹامنز، منرلز اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہے، جو نہ صرف ایک سُپر فوڈ ہے بلکہ خوبصورتی اور صحت کو بہتر بنانے کا ایک قدرتی ذریعہ بھی ہے۔ چاہے آپ اپنی جلد، بالوں یا مجموعی صحت کو بہتر بنانا چاہتے ہیں، یہ غذائیت سے بھرپور پاؤڈر آپ کے روزمرہ کے استعمال کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003ch2 style=\"text-align: right;\"\u003eجلد کے لیے فوائد\u003c\/h2\u003e\n\u003cul style=\"text-align: right;\"\u003e\n\n\u003cli\u003e\n\n\u003cstrong style=\"text-align: right;\"\u003eقدرتی ایکسفولیئنٹ اور چمکدار جلد کے لیے بہترین\u003c\/strong\u003e\u003cbr\u003eبیٹ روٹ پاؤڈر جلد کے مردہ خلیات کو ختم کرتا ہے۔ اور چہرے پر قدرتی نکھار اور یکساں رنگت فراہم کرتا ہے۔ اسے شہد یاد دہی کے ساتھملا کر قدرتی اسکرب تیار کیا جا سکتا ہے۔\u003c\/li\u003e\n\n\u003cli\u003e\n\n\u003cstrong style=\"text-align: right;\"\u003eجلد کے داغ دھبوں کے خلاف موثر\u003c\/strong\u003e\u003cbr\u003eیہ وٹامن سی اور اینٹی اکسیڈنٹس سے بھرپور ہے جو فری ریڈیکلز کے اثرات کو کم کر کے جھریوں اور داغ دھبوں کو ختم کرنے میں مدد دیتا ہے جس سے جلد جوان اور چمکدار نظر اتی ہے۔\u003c\/li\u003e\n\n\n\u003c\/ul\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cstrong\u003eبالوں کے لیے مفید: قدرتی ہیر ڈائی اور بالوں کی نشونما کا بہترین ذریعہ\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cul style=\"text-align: right;\"\u003e\n\n\u003cli\u003e\n\n\u003cstrong style=\"text-align: right;\"\u003eبالوں کا رنگ:\u003c\/strong\u003e\u003cbr\u003eبیٹ روٹ پاؤڈر قدرتی ہیئر ڈائی کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے جو بالوں کو ہلکا سرخی مائل رنگ فراہم کرتا ہے۔ اسے مہندی یا کنڈیشنر کے ساتھ ملا کر چمکدار اور قدرتی رنگ حاصل کیا جا سکتا ہے۔\u003c\/li\u003e\n\n\u003cli\u003e\n\n\u003cstrong style=\"text-align: right;\"\u003eبالوں کی مضبوطی اور نشونما:\u003c\/strong\u003e\u003cbr\u003eبیٹ روٹ پاؤڈر ائرن، وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتا ہے جو بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے اور بالوں کی تیزی سے بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔\u003c\/li\u003e\n\n\n\u003c\/ul\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cstrong\u003eغذائیت سے بھرپور سپر فوڈ اور بلڈ پریشر کنٹرول میں معاون:\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cul style=\"text-align: right;\"\u003e\n\n\u003cli\u003e\n\n\u003cstrong style=\"text-align: right;\"\u003eغذائیت سے بھرپور سپر فوڈ:\u003c\/strong\u003e\u003cbr\u003eبیٹ روٹ وٹامنز، منرلز اور اینٹی اکسیڈنٹس کا خزانہ ہے جو مجموعی فٹنس کو سپورٹ کرتا ہے۔ اسے سموتھیز، جوسز یا بیکڈ گڈز میں ملا کر روزانہ کی غذائیت میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔\u003c\/li\u003e\n\n\u003cli\u003e\n\n\u003cstrong style=\"text-align: right;\"\u003eدل کی صحت اور بلڈ پریشر کنٹرول کرنے میں مددگار:\u003c\/strong\u003e\u003cbr\u003eچقندر میں نائٹریٹس پائے جاتے ہیں جو بلڈ پریشر کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں بیٹ روٹ پاؤڈر کا استعمال قلبی صحت میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے لیکن اگر آپ کو موجودہ دل کے مسائل ہیں تو ہیلتھ کیئر پروفیشنل سے مشورہ کریں۔\u003c\/li\u003e\n\n\n\u003c\/ul\u003e\n\u003ch2 style=\"text-align: right;\"\u003eبیٹ روٹ پاؤڈر کو استعمال کرنے کے طریقے؟\u003c\/h2\u003e\n\u003cul style=\"text-align: right;\"\u003e\n\n\u003cli\u003e\n\n\u003cstrong style=\"text-align: right;\"\u003eپیچ ٹیسٹ:\u003c\/strong\u003e\u003cbr\u003eچہرے یا بالوں پر لگانے سے پہلے پیچ ٹیسٹ کریں تاکہ کسی بھی قسم کے الرجک ری ایکشن سے بچا جا سکے۔\u003c\/li\u003e\n\n\u003cli\u003e\n\n\u003cstrong style=\"text-align: right;\"\u003eجلد کے لیے:\u003c\/strong\u003e\u003cbr\u003eشہد، دہی یا عرق گلاب میں ملا کر قدرتی فیس ماسک یا اسکرپٹ بنائیں۔\u003c\/li\u003e\n\n\u003cli\u003e\n\n\u003cstrong style=\"text-align: right;\"\u003eبالوں کے لیے:\u003c\/strong\u003e\u003cbr\u003eمہندی یا کنڈیشنر میں ملا کر بالوں کو قدرتی رنگ دینے کے لیے استعمال کریں۔\u003c\/li\u003e\n\n\u003cli\u003e\n\n\u003cstrong style=\"text-align: right;\"\u003eمتوازن غذا:\u003c\/strong\u003e\u003cbr\u003eبیٹ روٹ پاؤڈر کو سموتھی، سوپ یا انرجی ڈرنکس میں شامل کر کے روزانہ کی خوراک میں شامل کیا جا سکتا ہے۔\u003c\/li\u003e\n\n\n\u003c\/ul\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e \u003c\/p\u003e","brand":"Top Brand","offers":[{"title":"100 گرام","offer_id":50411630461203,"sku":"Beetroot Powder 100g","price":250.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0911\/6545\/8707\/files\/Beetroot_Powder.jpg?v=1741797404","url":"https:\/\/topbrand.pk\/ur\/products\/beetroot-powder","provider":"Top Brand","version":"1.0","type":"link"}